18 مئی 2020
ٹکرز
لاہور
پاکستان ریلوے کے 20 مئی سے 30 ٹرینوں پر مشتمل آپریشن کی بکنگ آج رات 12 بجے کھلے گی۔
مسافر آج رات بارہ بجے کے بعد ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔
جن مسافروں نے لاک ڈاون سے قبل بکنگ کرائی تھی وہ ترجیحی بنیادوں پر اپنی مرضی کی کسی بھی ٹرین میں سفر کر سکیں گے بصورت دیگر ان کی مکمل رقم ری فنڈ کر دی جائے گی۔
60 فیصد تک بکنگ مکمل ہونے کے بعد بکنگ بند کر دی جائے۔
سماجی فاصلہ کے اصول کے تحت 40 فیصد ٹرین خالی ہونے کے باوجود کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
ترجمان ریلوے
Comments
Post a Comment